Ajmal Arq Podina / پودینہ
Ajmal Arq Podina / پودینہ makes digestion better. Act as carminative and give strength to the stomach (stomachic). It also stops nausea and vomiting. Ajmal Arq Podina has lots of anti-oxidants which is effective in relieving in seasonal allergy problem. Because of these anti-inflammatory properties, mint (Mentha) has been seems to be a promising treatment for allergies.
پودینہ / podina اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے اور ایسا صحت افزا پودا ہے جو صرف بیرونی خوبصورتی میں ہی اضافہ نہیں کرتا بلکہ جسم کے اندرونی نظام کے لیے بھی انتہائی فائدے مند ہے
پودینہ کا استعمال اور فوائد:
پودینے کا قہوہ پیٹ درد، گیس، متلی اور نظام انہظا م کو تندرست رکھنے کے لئے مفید ہے، اس کے علاوہ پودینہ ایک بہترین کلینزر ہے، اس کا لیپ بنا کر چہرے پر لگانے سے جلد کے داغ دھبے دور ہوتے ہیں۔
جسم اور دماغ کو متحرک رکھتا ہے
نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے
معدے کو ٹھنڈا رکھتا ہے
خوشبو اور ذائقے میں اضافہ کرتا ہے
جلد کو تازہ رکھتا ہے
اگر پودینے اور لیموں کا پانی ملا کر روز پیا جائے تو جلد ترو تازہ رہتی ہے اور اس میں چمک بھی آجاتی ہے کیونکہ اس پودے میں بیرونی خوبصورتی کے کئی فوائد موجود ہیں۔
پودینہ / podina سے منہ اور دانتوں کی حفاظت:
آآج کل بہت سے ٹوتھ پیسٹ ( Tooth paste)میں پودنیہ ڈالا جاتاہے کیونکہ اس کی خوشبو اور ذائقہ بہترین ہوتا ہے ، اور اس کے علاوہ منہ کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔ پودینے میں موجود مینتھول (Menthol)میں اینٹی مائیکروبیل( Anti-microbial )موجود ہوتے ہیں ۔زیادہ تر ماؤتھ واش پیسٹ) (Mouth wash paste کی کار کردگی بہتر بنانے کے لیے ان میں مینتھول Menthol))کے ساتھ ایتھائل الکوحل (Ethyl Alcohol)ملایا جاتاہے۔ ان ایشاء میں موجود پودینے کا پانی منہ میں ٹھندک اور تازگی کا احساس پیدا کرنے کے ساتھ منہ کی صفائی بھی کرتاہے جس سے منہ میں اندر سے مضر جراثیم ختم ہو جاتے ہیں ۔ اور منہ سے بدبو بھی نہیں آتی ، دانتوں کو بھی مضبوط کرتاہے ، پودینہ کے استعمال سے معدے میں تازگی پیدا ہوتی ہے ،خشکی اور سوزش کم کرتا ہے۔
read other blogs : Pure Honey in Pakistan Salajeet Price in Pakistan How to Use Salajeet Benefits of Isabgol Cough Syrup Almond Oil Price in Pakistan How to Use Salajeet Benefits of Isabgol Cough Syrup Salajeet Uses Salajeet Price in Pakistan How to Use Salajeet Benefits of Isabgol Cough Syrup Pure Honey in Pakistan Salajeet Uses Pure Honey in Pakistan Almond Oil Price in Pakistan Almond Oil Price in Pakistan
0 Comments